Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 11:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2022 کا سیلاب، عالمی ڈونرز سے 10.9 ارب ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کے دعوے مسترد

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
  • سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
  • امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
  • یقین نہیں کہ امریکی و اسرائیلی حملے ایران میں اندرونی تبدیلی لائیں گے: جرمن چانسلر
  • اسرائیل کو نیوکلیئر ریاست کے طورپر نہیں دیکھنا چاہتا، امریکی سینیٹر کی زبان پھسل گئی
پاکستان

2022 کا سیلاب، عالمی ڈونرز سے 10.9 ارب ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کے دعوے مسترد

DAILY MITHAN Sep 9, 2025 0


2022 کا سیلاب، عالمی ڈونرز سے 10.9 ارب ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کے دعوے مسترد

سندھ اور بلوچستان میں تمام منصوبوں کی بحالی کے لیے منظور کیے جا چکے ہیں: احسن اقبال/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے  2022 کے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے عالمی ڈونرز سے 10.9 ارب ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کے دعوے مسترد کردیے۔ 

پیر کے روز پی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے اجرا کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ پاکستان 2022 کے سیلابوں کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان سے 10.9 ارب ڈالر حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

جب وزیر برائے منصوبہ بندی کی توجہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے اُس بیان کی طرف دلائی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان 2022 کے شدید سیلاب کے بعد قابلِ سرمایہ کاری منصوبے پیش کرنے میں ناکام رہا تو احسن اقبال نے اس دعوے کو مسترد کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں  تمام منصوبوں کی بحالی کے لیے منظور کیے جا چکے ہیں اور کل 6.32 ارب ڈالر کی رقم 3 سالہ مدت میں استعمال کی جائے گی، یہ منصوبے عملدرآمد کے مرحلے میں ہیں اور مقررہ مدت کے اندر مکمل کر لیے جائیں گے۔ 

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین نے باہمی اتفاق رائے سے مین لائن ون (ML-1) منصوبے کی مالی معاونت کے لیے کثیرالملکی عطیہ دہندگان کی شمولیت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026