100 انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند


اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 1500 سے زائد  پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

بجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست انداز میں کاروبار ہوا/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔

پیر کے  روز 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا تھا تاہم آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔

بجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست انداز میں کاروبار ہوا۔

آج پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 1573 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 120450 پر بند ہوا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *