Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 3:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
  • آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
  • عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
  • کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
  • پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
Headline تازہ ترین

10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا

2015 میں گم ہونے والا فون ملنے پر بھی کام کر رہا تھا / فوٹو بشکریہ سی نیٹ

ویسے تو کوئی فون گم ہو جائے اور برسوں تک نہ ملے تو اس کی واپسی اور درست حالت میں واپسی کا خیال کسی کو نہیں آسکتا۔

مگر یقین کرنا مشکل ہوگا کہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک صحرا میں رہنے والا موبائل فون ملنے کے بعد حیران کن طور پر کام کرنے لگا۔

جی ہاں واقعی امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے Prescott میں 84 سالہ کیٹی الکین نامی خاتون اپنے گھر کے قریب صحرا میں چہل قدمی کر رہی تھیں جب انہوں نے ایک گرد آلود فون کو میدان میں دیکھا۔

وہ فون کھلا ہوا تھا اور ہر جگہ ریت چپکی ہوئی تھی۔

پہلے تو کیٹی الکین نے سوچا کہ وہ اسے پڑوس میں رہنے والے ایک لڑکے کو دے دیں جو اس طرح کی الیکٹرونکس مصنوعات لینا پسند کرتا ہے۔

مگر وہ یہ دیکھنا چاہتی تھیں کہ کیا یہ موبائل فون ابھی بھی کام کر رہا ہے یا نہیں۔

تو وہ اسے گھر لے گئیں اور پرانے چارجرز کو نکال کر دیکھا کہ کیا فون چارج ہوتا ہے یا نہیں۔

ایک چارجر فون میں لگ گیا اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئیں کہ موبائل فون چارج ہونے لگا۔

کچھ دیر بعد جب فون کو ٹرن آن کیا تو وہ کام کرنے لگا اور پھر کیٹی نے اس کے پیغامات اور کانٹیکٹس سے فون کے مالک کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے دریافت کیا کہ فون کی مالک کا نام میڈی تھا جو ایک کیفے میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ ہائیکنگ کو پسند کرتی تھی اور شکاگو میں اس کا خاندان مقیم ہے۔

فون کے جائزے کے دوران کیٹی نے میڈی کے والد کے نمبر کو دریافت کیا اور اس پر رابطہ کرنے کی کوشش کی۔

کچھ دن کی کوشش کے بعد وہ میڈی سے بات کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

میڈی یہ جان کر حیران رہ گئی کہ اس کا وہ فون جو 2015 میں اس صحرا کی ہائیکنگ کے دوران گم ہوگیا تھا، دوبارہ مل گیا ہے۔

10 سال سے زائد عرصے تک یہ موبائل فون صحرا کے گرم موسم اور سخت حالات میں رہنے کے باوجود خراب نہیں ہوا بلکہ اب بھی کام کر رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
اوباش نوجوانوں کا گرین بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے، مسافر زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاسمیٹک سرجری کے 18 دن بعد برازیلین انفلوئنسر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 5 اہلکار زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے، ایس پی سٹی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے: اداکارہ مومنہ اقبال
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا مسافر سفر کی بناء پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فروری مارچ میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026