Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 3:11 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو چیلنج
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا: مزمل اسلم
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
  • انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
انٹرٹینمنٹ

’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

فائل فوٹو

کراچی: گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شوبز ستارے بھی خاموش نہ رہے۔

سانحہ گل پلازہ میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد لاپتا ہیں۔

اس سانحہ پر جہاں پوری قوم غم زدہ ہے وہیں شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل اکاؤنٹس پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اسٹوری میں سانحہ گل پلازہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس سانحے کی ویڈیوز دیکھ کر غصہ آرہا ہے، بے یارومددگار بھی محسوس کررہی ہوں، یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی؟

اداکارہ نے زخمیوں کی شفایابی اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے صبر کی دعا بھی کی۔

’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

فوٹو اسکرین گریب/ سوشل میڈیا

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس ناقابل یقین ہولناک سانحے نے تمام کراچی والوں کو مایوسی، غم اور مکمل صدمے میں ڈال دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آگ کو بروقت نہ بجھایا جاسکا جس سے اتنے لوگ لقمہ اجل بن گئے اور کروڑوں کا نقصان ہوا، فائر فائٹرز کی گاڑیاں کہاں تھیں؟ آگ 24 گھنٹے سے زیادہ کیوں جلتی رہی؟

اداکارہ سحر خان نے بھی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے فوری مداخلت  اور متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

اداکارہ نے اپنے کام کی انجام دہی کے دوران مرنے والے ریسکیو 1122 کے اہلکار کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔

’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے

اداکارہ منال خان نے سانحہ پر دکھ کا اظہار کیا جب کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک جذباتی پوسٹ کرتے ہوئے سانحے کے حوالے سے غفلت اور حفاظتی اقدامات پر سوال اٹھایا اور کہا کہ ‘گل پلازہ میں جو ہوا وہ نہایت دل دہلا دینے والا ہے، جس طرح قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔’



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026