یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار


یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار

یوٹیوبر کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تحقیقات چل رہی ہیں، کئی بار طلب کیا مگر وہ حاضر نہیں ہو رہے تھے: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی — فوٹو:فائل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی اے) نےیوٹیوبر ڈِکی بھائی کو لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کےمطابق یوٹیوبر ڈِکی بھائی کانام پی این آئی فہرست میں شامل ہے، ان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تحقیقات چل رہی ہیں۔

ترجمان نے بتایاکہ ڈکی بھائی کوکئی بار طلب کیا مگر وہ حاضر نہیں ہو رہے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *