Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 8:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یورو یا سکوک بانڈ کے اجرا کا امکان مسترد، حکومت نے متبادل حکمت عملی اختیار کرلی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
  • ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
  • خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
  • امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
تازہ ترین

یورو یا سکوک بانڈ کے اجرا کا امکان مسترد، حکومت نے متبادل حکمت عملی اختیار کرلی

DAILY MITHAN Dec 20, 2025 0


یورو یا سکوک بانڈ کے اجرا کا امکان مسترد، حکومت نے متبادل حکمت عملی اختیار کرلی

حکومت چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے پہلے مرحلے کے اجرا کے لیے تیار ہو گئی ہے جس کے ذریعے 25کروڑڈالر اکٹھے کیے جائیں گے: ذرائع۔ فوٹو فائل

اسلام آبا: حکومت نے رواں مالی سال کے دوران یوروبانڈ یا سکوک بانڈ کے اجرا کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ایک متبادل حکمت عملی اختیار کر لی ہے اور چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے پہلے مرحلے کے اجرا کے لیے تیار ہو گئی ہے جس کے ذریعے 25کروڑڈالر اکٹھے کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق یہ پانڈا بانڈ جنوری 2026 کے وسط میں جاری کیے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم آفس نے 31 جنوری تک اس اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت دوسرا مرحلہ جس کا حجم 500 ملین ڈالر ہوگا، 30 جون 2026 سے قبل مکمل کیے جانے کی توقع ہے۔

اعلیٰ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پانڈا بانڈ تقریباً 4 فیصد شرحِ سود پر جاری کیے جانے کی امید ہے۔ پاکستان کو رواں مالی سال میں یوروبانڈ کی میچورٹی کے باعث دو بڑی ادائیگیاں کرنا ہیں۔ پہلی قسط 500 ملین ڈالر کی صورت میں ستمبر 2025 میں ادا کی جا چکی ہے، جبکہ دوسری ادائیگی اپریل 2026 میں واجب الادا ہوگی، جس کی مجموعی رقم 1.3 ارب ڈالر (ایک ارب ڈالر اصل رقم اور 300 ملین ڈالر منافع) ہے۔

دوسری جانب آئی ایم ایف نے بھی چینی مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا کے حکومتی ارادے پر کچھ تحفظات کا اظہار کیا اور سوال اٹھایا کہ اگر پانڈا بانڈ کے بڑے خریدار چینی بینک ہی ہوں گے تو حکومت کمرشل قرضے لینے کو ترجیح کیوں نہیں دیتی؟ اس پر پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ حکومت فنانسنگ کے ذرائع میں تنوع چاہتی ہے اور چینی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو گہرا کرنے کے لیے پانڈا بانڈ جاری کیا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026