Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 9:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہم کب تک مذمتی بیانات سےکام چلاتے رہیں گے؟ شاہد آفریدی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • دہشتگردوں کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے، مساجد پر حملے کرنیوالے سفاک درندے ہیں: محسن نقوی
  • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ
  • کن شرائط پر بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات کرائی گئی؟
  • امریکا ایران مذاکرات
  • کرکٹ کی عالمی جنگ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز آمنے سامنے ہوں گے
Headline تازہ ترین

ہم کب تک مذمتی بیانات سےکام چلاتے رہیں گے؟ شاہد آفریدی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


ہم  کب تک مذمتی بیانات سےکام چلاتے رہیں گے؟ شاہد آفریدی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد  آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد  اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئٹس سے کام چلاتے رہیں گے؟

شاہد آفریدی نے مطالبہ کیا کہ  بیرونی مداخلت کے جن ثبوتوں کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے اُنہیں قوم کے سامنے رکھا جائے اور قوم کو اعتماد میں لے کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے جو اقدامات بھی ضروری ہیں وہ فورً اکیے جائیں۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش دھماکے سے 32 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
دہشتگردوں کو غیر ملکی پشت پناہی حاصل ہے، مساجد پر حملے کرنیوالے سفاک درندے ہیں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
کن شرائط پر بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات کرائی گئی؟
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ کی عالمی جنگ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز آمنے سامنے ہوں گے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران کیساتھ اگلا ہفتے پھر مذاکرات ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
مختلف ممالک کی مذمت، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ایران نے مذاکرات میں یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مستردکردیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
نیدر لینڈز کیخلاف صائم ایوب کیساتھ خواجہ نافع کے اوپننگ کرنےکا امکان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: افغان وزارتِ خارجہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑز ڈالر قرض کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر پیوٹن کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کا آج ہونیوالا دور مکمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نوازشریف کی خواہش تھی لاہور میں بسنت فیسٹول واپس آئے: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فاسٹ بولر ہرشیت رانا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026