Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 2:56 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر

حالیہ پوسٹس

  • افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
  • ملاکنڈ میں امن و امان کی ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنےکا فیصلہ
  • بھارت کیخلاف ایک نارمل میچ ہوگا، 2 میچز کی جیت کا اعتماد لےکر جائیں گے: صاحبزادہ فرحان
  • جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دیدی
  • ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر
Headline تازہ ترین

ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر

فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما جنید اکبر  نےکہا ہے کہ  ہماری  پارٹی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ہر کوئی کہتا ہے  وہ لیڈر ہے، بانی پی ٹی آئی کے  ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں، جو  وہ کہیں گے فائنل ہوگا۔

اڈیالہ  جیل  روڈ پر میڈیا  سےگفتگو  میں  رہنما پی ٹی آئی جنید اکبر کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی میرا گھر ہے، ناراضی، جھگڑے اور شکوے یہ سب چلتا رہےگا۔

جنید اکبر کا کہنا تھا کہ میں نے جمعرات  اور  جمعہ کو شکوہ کیا کہ بات کرنی ہے، میں نےکہا مطمئن نہیں ہوں تقریروں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں، محمود خان اچکزئی پر تحفظات نہیں، ان پر تحفظات   رکھنے والا میں کون ہوتا ہوں۔

  رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  محمود خان اچکزئی کو   ابھی ایڈجسٹ   ہونے  میں ٹائم لگےگا، ہماری پارٹی کا اپنا کلچر ہے، ہماری پارٹی میں بانی پی ٹی آئی کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے۔

جنید اکبر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں، جو وہ کہیں گے فائنل ہو گا، جب ہر بندے کو آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے تو پھر اختلاف ہوتا ہے، دوسری پارٹیوں میں آمریت ہے وہاں اختلاف کم ہوتا ہے، وہاں سب کو پتہ ہوتا ہے مریم نواز نے وزیر اعلیٰ اور شہباز شریف نے وزیر اعظم بننا ہے، مریم نواز کا بیٹا کل آئےگا تو وزیراعلی بنےگا۔

 اس سے پہلے جنید اکبر  نے اپنی آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہيں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا ، برداشت ختم ہوگئی ہے ، چیف وہپ کون ہوتا ہے فیصلہ کرنے والا کہ روزانہ کون بولے گا ، وہ اسپیکر کو خط لکھیں گے کہ انہیں تحریک انصاف سے الگ نشست دی جائے ، آج کے بعد وہ پارلیمانی کمیٹی کاحصہ نہیں ہیں ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
افغان سیاسی پناہ گزین ملا خیل 12 سالہ لڑکی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ملاکنڈ میں امن و امان کی ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف ایک نارمل میچ ہوگا، 2 میچز کی جیت کا اعتماد لےکر جائیں گے: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایک اور گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
مسوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس مزیدار غذا کا استعمال عادت بنالیں
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026