Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 10:12 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہماری سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین
  • سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوائی، ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب میں بھی پاک بھارت جنگ کا ذکر
  • پی پی پی، ایم کیو ایم: کچھ پوشیدہ حقائق
  • ہماری سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا: ٹرمپ
تازہ ترین

ہماری سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا: ٹرمپ

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آج پہلے سے کہیں زیادہ امیر اور بہتر ہے، صرف ایک سال میں نمایاں تبدیلی لائے ہیں۔

 دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ آج امریکی تاریخ میں امریکی سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا۔ قانونی طورپر لوگوں کو آنے کی اجازت دیں گے۔

معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ افراط زر میں غیرمعمولی کمی لائی گئی، 12 ماہ میں 18 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدے ممکن بنائے، امریکا اتنا کامیاب ہورہاہے کہ ہم مزید کامیابیاں نہیں سمیٹ سکتے۔

ٹرمپ نے کہا پہلے ہم مردہ ملک تھے اور اب سب سے زیادہ پسندیدہ ملک ہیں۔ میں نے تیل کی تلاش کرو اوراسے نکالو کا وعدہ پورا کردیا۔

امریکی رکن کانگریس آل گرین نے صدر ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کیا ، صدرٹرمپ کےسامنے بینر لہرانے کی کوشش کی جس پر انہیں کانگریس عمارت سے باہر نکال دیا گیا۔

ہماری  سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا: ٹرمپ

فوٹو: رائٹرز

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا واشنگٹن ڈی سی کی طرح لاس اینجی لیس کو بھی محفوظ شہر بنائیں گے۔

ٹرمپ نے بتایا کہ پچھلےسال انہوں نے کانگریس سے کہا کہ ٹیکس کٹوتی کریں اور ری پبلکنکز نے اس چیز کو ممکن بنایا، ٹیکس کٹوتی پر ہر ڈیموکریٹ نے مخالفت میں ووٹ دیا کیونکہ وہ ٹیکس میں اضافہ چاہتے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوائی، ٹرمپ کا اسٹیٹ آف یونین خطاب میں بھی پاک بھارت جنگ کا ذکر
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پی پی پی، ایم کیو ایم: کچھ پوشیدہ حقائق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خود کشی کی کوشش
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
یہود مخالف سرگرمیاں نظرانداز کرنےکا الزام، امریکی محکمہ انصاف کاکیلیفورنیا یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
علامہ راجا ناصر عباس کی عمران خان کی صحت کے جائزے کیلئے وفد تشکیل دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ملاقات، امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں آپریشن، بدنام ڈاکو راحب شر اور ظہور شر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں تیز رفتارکار کی ٹکر سےجاں بحق فوڈ ڈیلیوری رائیڈرکے والد نےکار سوارکو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کا دی ہنڈریڈ میں بائیکاٹ کیا گیا تو کھلاڑی ایکشن لیں گے، معین علی نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026