Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 7:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہائیکورٹ کے چند ججز کا پنشن اور مراعات کیلئے 5 سالہ مدت ملازمت مکمل ہوتے ہی مستعفی ہونے پر غور

حالیہ پوسٹس

  • ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق
  • ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ
  • سندھ حکومت کا جمعتہ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان
  • ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں روسی قونصل خانےکی عمارت کو نقصان، شیشے ٹوٹ گئے
  • وائٹ ہاؤس کا مقاصد پورے ہونے تک ایران میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
تازہ ترین

ہائیکورٹ کے چند ججز کا پنشن اور مراعات کیلئے 5 سالہ مدت ملازمت مکمل ہوتے ہی مستعفی ہونے پر غور

DAILY MITHAN Oct 1, 2025 0


ہائیکورٹ کے چند ججز کا پنشن اور مراعات کیلئے 5 سالہ مدت ملازمت مکمل ہوتے ہی مستعفی ہونے پر غور

متعلقہ ججز کیلنڈر پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ صرف اس وقت استعفیٰ دیں جب وہ کم از کم 5 سالہ سروس مکمل کر لیں۔ فوٹو فائل

اسلام آباد : ذرائع نے بتایا ہے کہ ہائیکورٹ کے کچھ جج صاحبان اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں لیکن وہ یہ قدم اس وقت تک نہیں اٹھائیں گے جب تک ان کی مدتِ ملازمت اتنی نہ ہو جائے کہ وہ تاحیات پنشن اور ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے اور اپنے خاندان کیلئے سہولتوں کے حق دار بن سکیں۔

اندرونی ذرائع کے مطابق متعلقہ ججز کیلنڈر پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ صرف اس وقت استعفیٰ دیں جب وہ کم از کم 5 سالہ سروس مکمل کر لیں۔

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے مطابق ہائیکورٹ کا کوئی جج صرف اسی صورت پنشن اور دیگر بعد از ریٹائرمنٹ سہولتوں کا اہل بنتا ہے جب اس نے بینچ پر کم از کم 5 سال کیلئے خدمات انجام دی ہوں۔

سپریم کورٹ اس سے پہلے واضح کر چکی ہے کہ ہائیکورٹ کا جج پنشن اور اس سے متعلقہ فوائد کیلئے تبھی اہل ہو گا جب وہ کم از کم 5 سال عدالت میں خدمات سرانجام دے۔ یہ مدت پوری کیے بغیر استعفیٰ دینے کا مطلب ان سہولتوں سے محرومی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق، کچھ ججز جو قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر غور کر رہے ہیں، انہوں نے عدالتی انتظامیہ کے سینئر افسران سے مشاورت کی ہے تاکہ یہ جان سکیں کہ کیا ایسی کوئی نظیر موجود ہے کہ کسی جج کو 5 سال مکمل کیے بغیر پنشن دی گئی ہو۔ 

اطلاعات کے مطابق، انہیں ایک ایسا کیس بتایا گیا لیکن یہ بھی کہا گیا کہ ان کے معاملے میں یہ مثال لاگو نہیں ہوتی۔ یہ ایک ایسے جج کا کیس ہے جنہوں نے ہائیکورٹ میں ترقی پانے سے قبل ضلعی عدلیہ میں طویل عرصہ خدمات انجام دی تھیں۔ عدالتی نظام میں ان کی مجموعی سروس کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں بعد از ریٹائرمنٹ سہولتیں دے دی گئیں حالانکہ انہوں نے ہائی کورٹ بینچ پر پانچ سال پورے نہیں کیے تھے۔ 

ایک قانونی ذریعے نے انکشاف کیا کہ افسران نے ان پر واضح کیا ہے کہ ایسی نظیر ان ججز پر لاگو نہیں ہو گی جو براہِ راست بار یا دیگر ذرائع سے ہائیکورٹ میں آئے ہوں اور ان کے پاس کوئی سابقہ عدالتی سروس نہ ہو۔

یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب اعلیٰ عدلیہ میں ممکنہ استعفوں کے بارے میں قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں، یہ افواہیں متنازع 26ویں آئینی ترمیم کے بعد گردش میں آنا شروع ہوئیں۔

تاحال کسی جج نے باضابطہ استعفیٰ نہیں دیا، تاہم اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں کچھ ججز مستعفی ہو سکتے ہیں، بالخصوص وہ جو 5 سال کی مدت کے قریب پہنچ رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا جمعتہ الوداع پر عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں روسی قونصل خانےکی عمارت کو نقصان، شیشے ٹوٹ گئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کا مقاصد پورے ہونے تک ایران میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کردیا: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے کو امریکا اور اسرائیل مذہبی جنگ کے طور پر پیش کرنے لگے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ملکی سلامتی، خود مختاری کے تحفظ کیلئے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
پسنی کے قریب سمندر میں ڈولفنز کا بڑا جھنڈ دیکھا گیا، ڈولفنز نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کو برداشت نہیں کریں گے: پاکستانی مندوب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند رہا تو عالمی تیل منڈیوں کیلئے تباہ کن نتائج ہوں گے: آرامکو
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پڑوسی ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہیں: چین
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کا قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر کچھ دیر کرکٹ سے آرام کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں10فیصد سے زائدگرگئیں، اسٹاک مارکیٹوں کا بھی مثبت ردعمل
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،جو حالات ہیں قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے: وزیرپیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری وٹکوف، جیراڈکشنر اور پیٹ ہیگسیتھ پر ڈال دی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026