Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 5:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

حالیہ پوسٹس

  • کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے
  • گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط
  • فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع
  • خاتون اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنےکا معاملہ معمہ بن گیا
  • دبئی میں مسافروں کیلئے بڑی سہولت، شہر سے ہی ائیرپورٹ چیک اِن ممکن ہوگا
Headline تازہ ترین

گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


سانحہ گل پلازہ: گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

خط میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام سے نہ صرف احتساب ممکن ہوگا بلکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔

گورنر سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ 17 جنوری کو گل پلازہ  میں آتشزدگی کے نتیجے میں ناقابل تلافی جانی نقصان ہوا جو  ایک انتہائی سنگین اور تشویشناک واقعہ ہے۔ خط میں  سانحے کی شفاف، آزادانہ اور قابل اعتماد تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔

گورنر سندھ کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے ذریعے آگ لگنے کی اصل وجوہات، عمارت میں موجود ممکنہ ریگولیٹری خامیوں اور حفاظتی انتظامات کی صورتحال سامنے آنی چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ اگر اس واقعے میں کسی فرد یا ادارے کی غفلت یا قانونی خلاف ورزی ثابت ہو تو ذمہ داروں کی واضح نشاندہی کی جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام سے نہ صرف احتساب ممکن ہوگا بلکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی۔ گورنر سندھ نے اس امید کا اظہار کیا کہ عدلیہ کی نگرانی میں قائم انکوائری عوام کا اعتماد بحال کرے گی اور قانون کے مطابق انصاف کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھنے کا وعدہ پورا کر دیا ہے اور وہ سانحہ گل پلازہ  کے متاثرین کے ساتھ آخری وقت تک کھڑے رہیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
خاتون اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنےکا معاملہ معمہ بن گیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں مسافروں کیلئے بڑی سہولت، شہر سے ہی ائیرپورٹ چیک اِن ممکن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں شہریوں کو ہر سہولت 20 منٹ میں ملنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت کا محکمہ خوراک ختم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب اور شبلی فراز مستعفی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیک آف کے دوران برطانوی ائیرلائن کے طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری کی اماراتی نائب صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون بڑھانے پر بات چیت
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کےحوالےکرنےکی تیاریاں مکمل کرلیں، حماس
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر سفر کا انکشاف، آئی سی سی پر الزامات لگا دیے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹیل ملز کے اثاثے چوری ہونے لگے، چوری سے بچانےکیلئے بعض اثاثوں کی نیلامی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
اگر دباؤ ڈالا گیا تو ایران ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین تجارتی معاہدے سے پاکستان کی 9 ارب ڈالرکی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس متاثر ہوسکتی ہیں،گوہر اعجاز
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک جاگنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
’ایرانی حکومت کے دن گِنے جاچکے ہیں‘: جرمن چانسلر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
2018 سے 22 تک پورے صوبے میں امن تھا، رجیم چینج کے بعد حالات خراب کیے گئے: وزیراعلیٰ پختونخوا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
اندازہ نہیں تھا پاکستان میں اتنی سردی ہوگی، گرم کپڑے بھی ساتھ نہیں لایا: آسٹریلوی کپتان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
چائے پینے سے صحت کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج
DAILY MITHAN Jan 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026