Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 4:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی

حالیہ پوسٹس

  • نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
  • شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب
  • ’والدہ نے کہا تھا اچھے دن آئینگے‘، قومی ون ڈے ٹیم میں ڈیبیو کرنیوالے معاذ صداقت آبدیدہ ہوگئے
  • اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی
  • سونے کی قیمت میں مزید 3700 روپے کا اضافہ
پاکستان

گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی

DAILY MITHAN Oct 6, 2025 0


گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی

جھوٹا تاثر دیا گیا کہ پولیس سکیورٹی واپس کردی گئی، حکومت کے یہ ڈرامے بند ہونے چاہئیں: صدر اے این پی— فوٹو:فائل

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی نے سکیورٹی کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے بیان میں ایمل ولی کا کہنا تھاکہ سکیورٹی کے معاملے پر گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیزہے اور پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پر مامور اہلکار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جھوٹا تاثر دیا گیا کہ پولیس سکیورٹی واپس کردی گئی، حکومت کے یہ ڈرامے بند ہونے چاہئیں۔

ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ میرے ذاتی سکیورٹی اہلکار  ولی باغ میں موجود ہیں، مجھے حکومت کی کسی سکیورٹی کی ضرورت نہیں۔

خیال رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی سکیورٹی واپس لیے جانے پر خیبرپختونخوا حکومت اور صوبائی پولیس میں واضح تضاد سامنے آگیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز مغل کے مطابق ایمل ولی خان کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کیا تھا تاہم وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا کو ہدایت دی کہ ایمل ولی خان کی سکیورٹی ہر صورت برقرار رکھی جائے۔ 

لیکن اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ہدایات کو نظرانداز کرتے ہوئے سکیورٹی اہلکار واپس بلا لیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026