Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 2:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اورٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن

حالیہ پوسٹس

  • آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فائرالارم بج گیا، وجہ کیا بنی؟
  • 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
  • نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
  • سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
  • مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی تھی: رابعہ انعم کا انکشاف
تازہ ترین

گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اورٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن

DAILY MITHAN Mar 16, 2026 0


گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اورٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن

گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد آپریشن میں سات قانونی ہائیڈرنٹس سے پانی دیا گیا: احمد علی صدیقی__فوٹو: فائل

کراچی: سانحہ گل پلازہ  کی جوڈیشل انکوائری میں سی ای او واٹرکارپوریشن احمد علی صدیقی نے کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروادیا۔

احمد علی صدیقی نے اپنے جواب میں کہا ہےکہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد آپریشن میں 7 قانونی ہائیڈرنٹس سے پانی دیا گیا۔

سی ای او واٹر کارپوریشن کی رپورٹ کےمطابق فوکل پرسن واٹرکارپوریشن کو گل پلازہ آگ کی اطلاع 11 بج کر 13 منٹ پر ملی، اطلاع ملتے ہی ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے واٹر باؤزر روانہ کیے،  ابتدائی طور پر نیپا، صفورا اور سخی حسن ہائیڈرنٹس سے باؤزر روانہ کیے گئے جب کہ  آگ کی شدت میں اضافے کے بعد دیگر ہائیڈرنٹس سے بھی باؤزر طلب کیے گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا  ہےکہ رات 11 بج کر 56 منٹ سے مسلسل گل پلازہ کوپانی کی فراہمی جاری رکھی گئی، فائر ہائیڈرنٹس کی فعالیت اور پانی کے پریشر واٹر کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں نہیں۔

رپورٹ کے مطابق سانحہ گل پلازہ سے قبل فائر بریگیڈ کو ہائیڈرنٹس اور پانی کی فراہمی سے متعلق خط لکھا تھا، 26 دسمبرکے  خط میں پانی کےلیے ٹینک بنانے اورباقاعدہ کنکشن کی درخواست دینےکا کہا گیا،  واٹر کارپوریشن کو تاحال فائر بریگیڈ کی جانب سے جواب موصول نہیں ہوا، قانون کے تحت واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا بنیادی کام شہر میں پانی دینا ہے، واٹر کارپوریشن فائرفائٹنگ ہائیڈرنٹس کی دیکھ بھال یا پریشرائزڈ پانی دینے کا ذمہ دارنہیں، یہ ذمہ داری کے ایم سی اور فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹر کارپوریشن کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فائر بریگیڈ کے ساتھ تعاون کرتا ہے،  مرکزی فائر اسٹیشن اور صدر فائر اسٹیشن کو یومیہ چھ گھنٹے پانی دیتا ہے، گل پلازہ تک فاصلہ،اطراف میں تعمیراتی کام اورٹریفک جام سےآگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فائرالارم بج گیا، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی تھی: رابعہ انعم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ سے فلائٹ آپریشن بحال ہونا شروع
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کی جانب سے فیس بک میں صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنانے والی امریکی یہودی خاتون کو اسرائیل سے نکالنے کا حکم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا زکوٰۃ کی رقم سے مشین خرید کر اسپتال کو دی جاسکتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
بیٹی کے کردار پر شک، باپ نے کلہاڑی سے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کیلئے آئے شہریوں کی جیب کاٹنے والی 2 خواتین گرفتار
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
میری باتیں ہیں یاد رکھنے کی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی آئی خان :تحصیل کلاچی میںکرفیو نافذ،گاڑیوں،موٹر سائیکل کی آمدورفت پر پابندی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
اتحادی آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026