گلین میکسویل نے ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا


گلین میکسویل نے ون ڈے فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے__فوٹو: فائل

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گلین میکسویل آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر فوکس کریں گے۔

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے  نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھاؤ سے بھرپور رہا۔

واضح رہے کہ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *