Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 8:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گریٹر اسرائیل کے تصور سے متعلق تاریخی اور روحانی مشن پر ہوں: نیتن یاہو

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
  • پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
  • ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
  • نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
تازہ ترین

گریٹر اسرائیل کے تصور سے متعلق تاریخی اور روحانی مشن پر ہوں: نیتن یاہو

DAILY MITHAN Aug 15, 2025 0


گریٹر اسرائیل کے تصور سے متعلق تاریخی اور روحانی مشن پر ہوں: نیتن یاہو

 عرب ممالک سے بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے سے متعلق بات چیت ہورہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم—فوٹو: فائل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  نے کہا ہے کہ وہ گریٹر اسرائيل کے نظریے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اور  اس حوالے سے وہ ایک تاریخی اور روحانی مشن پر  ہیں۔

انہوں نے یہ بات حال ہی میں اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے  ایک  انٹریو  کے دوران کہی۔

نیتن یاہو سے اینکر نے سوال کیاکہ کیا وہ گریٹر  اسرائیل کے تصور سے خود کو  جڑا ہوا محسوس کرتے ہیں تو اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو  نے جواب دیا کہ ’بہت زیادہ، وہ گریٹر اسرائیل کے تصور سے بہت زیادہ جڑے ہوئے ہیں’۔

ٹائمز  آف اسرائیل کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ گریٹر اسرائیل کے اس تصور میں فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن اور مصر کے بھی کچھ حصے شامل ہوں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا ہےکہ اُن کی کئی عرب ممالک سے بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے سے متعلق بات چیت ہورہی ہے تاہم نیتن یاہو نے اپنی گفتگو کے دوران ان ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے۔

دوسری جانب عرب ممالک نے نیتن یاہو کے گریٹر  اسرائیل سے متعلق بیان کو  مسترد کردیا۔

  سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے اختیار کیے گئے آباد کاری اور توسیع پسندانہ منصوبوں کو یکسر مسترد کرتا ہے۔

اردن نے نیتن یاہو کا بیان علاقے کی خودمختاری کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

مصر نے اسرائیل سے نیتن یاہو  کے بیان پر  وضاحت طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مصرکی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم کا بیان خطے میں امن کے خلاف ہے۔

عرب لیگ  نے نیتن یاہو کے بیان پر  رد عمل دیتے ہوئےکہا  کہ یہ بیانات عرب ممالک کی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ اور بین الاقوامی قوانین کے لیے ایک کھلا چیلنج ہے۔

عرب لیگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بیان  جارحانہ عزائم کی عکاسی کرتے ہیں  جنہیں برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

ادھر  یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کے بیان کو  بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیدیا۔ یمن نے خبردار کیا ہے کہ ان اسرائیلی پالیسیوں کا تسلسل خطے کو مزید کشیدگی کی طرف لے جائے گی۔ 

یاد رہےکہ چند ماہ قبل اسرائیل کی صیہونی حکومت نےگریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کیا تھا اور اس نقشے میں  مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026