رحیم یارخان: کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔
ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق مسلح ڈاکو اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھے۔
ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق کچے کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔


























Leave a Reply