Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 2:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

حالیہ پوسٹس

  • آئی فون نے 6 افراد کی زندگی بچالی
  • ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
  • سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
  • لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
Headline تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

دہشتگردوں نے حملے کے بعد پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی فرار ہوگئے۔ فوٹو سوشل میڈیا

کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔

ڈی پی او نے بعد ازاں تصدیق کی کہ پولیس موبائل پر دہشتگرد حملے میں ڈی ایس پی واحد محمود سمیت 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں نے حملے کے بعد پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی فرار ہوگئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع علاقے میں طلب کر لی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آئی فون نے 6 افراد کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کیلئے آنیوالا جدید ترین امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر کا سیوریج نظام خراب
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کیلئے سستا ترین آئی فون 4 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کبریٰ نے شروع میں گوہر سے شادی سے انکار کیوں کردیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون ڈی پورٹ کے بعد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
اربوں روپے کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جاسکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
(ن) لیگی رہنما خرم دستگیر کے کزن کے گھر چوری کی بڑی واردات
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کو پناہ کی درخواستیں، درست ویزوں پر کمبوڈیا جاتے ہوئے دو مسافر آف لوڈ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
خطرناک عمارتوں میں قائم اسکولوں کو خالی کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایشوریا کے 400 کلو زیورات کی حفاظت پر 5 سیکیورٹی گارڈ مامور تھے: ڈیزائنر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
اولمپئن خواجہ جنید ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل، کسی کو سزا ملی نہ ریکوری ہوئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا پی ٹی آئی فوبیا پر مشتمل 40 ارب کا فائر وال منصوبہ ناکام ہوچکا: شیخ وقاص
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026