Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 10:09 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

حالیہ پوسٹس

  • ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ
  • کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
  • گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات
  • عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
  • امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


سرگودھا: کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

فوٹو: اسکرین گریب

سرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں کمسن بچی سیوریج نالےمیں گرگئی۔

واقعہ بے نظیر پارک کے قریب پیش آیا جہاں بچی والدہ کے ہمراہ دکان میں موجود تھی۔

 دکان کے مالک کے مطابق بچی کپڑوں کی دکان کے باہر لگے شیشے کے ہینڈل کو  پکڑ کر کھیل رہی تھی کہ اچانک پھسل گئی اور نالے میں گر گئی۔

تاہم دکان کے عملے اور  آس پاس موجود لوگوں نے فوری طور پر بچی کو نالے سے نکال کر والدہ کے حوالےکردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جنگی فضاکے برعکس امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے: ایران
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بدنام زمانہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملے ناکام، 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
پشاورکی بلندعمارتوں میں بھی آگ بجھانےکے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 2 فروری سے تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
ڈونلڈٹرمپ اسرائیلی اثرورسوخ کے باعث ‘کمپرومائزڈ’ ہیں، ایپسٹین فائلز میں انکشاف
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھاری امریکی ٹیرف اورچاہ بہارمنصوبےسےدستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارے بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھ رکھے ہيں، توڑنے میں زيادہ وقت نہیں لگے گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026