کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے


کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید ہوگئے

فوٹو: فائل

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک  کے  علاقے  بانڈہ  داؤد  شاہ  میں  پولیس کی گاڑی   پر فائرنگ سے ایس ایچ او  سمیت  3  پولیس  اہلکار  شہید  ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق  بانڈہ  داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی   پر نامعلوم  افراد  نے فائرنگ کی۔

ترجمان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او عمر  نواز  سمیت 2 پولیس کانسٹیبل شہید  ہوگئے۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ  ایس ایچ  او عمر نواز   اور 2  کانسٹیبل گاڑی میں گشت  پر نکلے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *