کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید


کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید

علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں بھی جاری ہیں: پولیس۔ فوٹو فائل

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5  پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ گرگری کی حدود میں پیش آیا، فائرنگ میں 4 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔

ڈی پی او کرک سعود خان نے  فائرنگ کے واقعے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس موبائل میں 5 اہلکار سوار تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ پر بھارتی نفری کو بھیج دیا گیا ہے اور علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں بھی جاری ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *