کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن، صدر ، پہلوان گوٹھ اور بحریہ ٹاؤن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
عینی شاہدین نےذرائع کو بتایا کہ ٹیپو سلطان روڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔
بلوچستان کے علاقے وندر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ فوری طورپر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔
یہ خبر مزید اپڈیٹ کی جارہی ہے























Leave a Reply