کراچی کے علاقے گڈاپ میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے 7سالہ بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی اور موبائل نہ دینے پرڈاکووں نے بچے کو گولی مار دی۔
پولیس نے بتایاکہ زخمی بچے کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔





















Leave a Reply