کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ


کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

فوٹو: فائل

کراچی کےعلاقے قائد آباد کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 میں پر محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا  مرکز ملیر تھا۔زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے بعد کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *