Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 12:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں رمضان کے دوران سموسے پکوڑوں کی قیمت کیا ہوگی؟ اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر

حالیہ پوسٹس

  • صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
  • رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟
  • سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
  • عماد وسیم نے دوسری شادی کب کی؟ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئیں
  • کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Headline تازہ ترین

کراچی میں رمضان کے دوران سموسے پکوڑوں کی قیمت کیا ہوگی؟ اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


کراچی میں رمضان کے دوران سموسے پکوڑوں کی قیمت کیا ہوگی؟ اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر

کراچی میں 13 مارکیٹوں کو ماڈل بازار بنائیں گے، سرکاری نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، کمشنر سید حسن نقوی۔ فوٹو فائل

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے لیے اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر کردیں۔ 

کمشنر کراچی کے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں ماہ رمضان کے دوران آلو اور قیمے کا سموسہ 40 روپے میں ملے گا جبکہ ایک کلو پکوڑے 640 روپے میں دستیاب ہوں گے۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے جبکہ 180 گرام تندوری نان 27 روپے میں دستیاب ہوگا۔

بچھیا کے ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے اور بغیر ہڈی کے گوشت کی فی کلو قیمت 1600 روپے مقرر کی گئی ہے۔

کمشنر کراچی نے بتایا ڈی سیز کراچی میں 13 مارکیٹوں کو ماڈل بازار بنائیں گے، سرکاری نرخوں پر اشیا کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم نے دوسری شادی کب کی؟ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
آئس ہاکی میچ کے دوران فائرنگ، حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ قرار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہگیر بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے طبی معائنے میں محسن نقوی کی سہولتکاری نے اہم کردار ادا کیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے مزید قریب پہنچ گیا: میڈیا رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بنگلا دیش نالج کوریڈور، اسکالرشپس کیلئے منتخب بنگلا دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بات کی: علی امین گنڈاپور
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026