کراچی: شارع فیصل پر سندھی ثقافت سے متعلق ریلی کے شرکا کا ایف ٹی سی کے مقام پر پولیس پر پتھراؤ۔
پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ ریلی کے شرکا نے پولیس کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔
پتھراؤ کی وجہ سے پولیس کی گاڑیوں اور واٹر ٹینکر کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔























Leave a Reply