Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 12:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی

حالیہ پوسٹس

  • مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
  • امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
  • قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری
  • بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
  • پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار
Headline تازہ ترین

کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی

گل پلازہ میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے: ممتاز عالم دین__فوٹو: فائل

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے۔

ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ گل پلازہ واقعے میں بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ تحقیق ضروری ہے، گل پلازہ میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ چند گھنٹوں میں کتنی جانیں بے چارگی کا شکار ہو کر رخصت ہوگئیں، کتنے متوسط درجے کے تاجروں کا اربوں کا نقصان انہیں قلاش بنا گیا، حفاظتی انتظامات کو تیز اور مضبوط بنانا حکومت کا فرض ہے، جن لوگوں نے آخر کار انسانی جانیں بچانے کی خدمت انجام دیں وہ قابل ستائش ہیں۔

مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھاکہ اللّٰہ تعالیٰ شہدا کو اعلیٰ درجات اور آفت زدگان کو نعم البدل عطا فرمائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
سندھ حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کردیا،گریڈنگ نظام کی منظوری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
2 سال قبل ہونیوالے فائر سیفٹی آڈٹ میں شہر کی بیشتر عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ، حارث رؤف کو 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کے 2 فلور کلیئر، اب تک 26 لاشیں برآمد، 83 لاپتا افراد کی تلاش جاری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مقامی صحافی جمیل گجر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھالیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ متاثرین کا الزام
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026