Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 4:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

حالیہ پوسٹس

  • موبائل ڈیوائسز پر تھریڈز صارفین کی تعداد ایکس (ٹوئٹر) سے زیادہ ہوگئی
  • کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
  • ‘مریم نواز اچھی دکھتی ہیں، اللہ نے انہیں ایسا ہی بنایا ہے’، عظمیٰ بخاری کا تنقید کرنیوالوں کو جواب
  • ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے، متحدہ کا نئے یونٹس کا مطالبہ
  • سانحہ گل پلازہ: وفاقی حکومت ہر لحاظ سے تاجر برادری کی مدد کرے گی: وفاقی وزیر تجارت
Headline تازہ ترین

کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور نوشہروفیروز میں بھی ہلکی بارش متوقع ہے۔

شہید بینظیرآباد، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، جیکب آباد اور  لاڑکانہ میں بھی 22 جنوری کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  اس سسٹم کی وجہ سے کراچی میں 22 جنوری کو ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش  ہوسکتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
موبائل ڈیوائسز پر تھریڈز صارفین کی تعداد ایکس (ٹوئٹر) سے زیادہ ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
‘مریم نواز اچھی دکھتی ہیں، اللہ نے انہیں ایسا ہی بنایا ہے’، عظمیٰ بخاری کا تنقید کرنیوالوں کو جواب
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے، متحدہ کا نئے یونٹس کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ: وفاقی حکومت ہر لحاظ سے تاجر برادری کی مدد کرے گی: وفاقی وزیر تجارت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
لیسکو صارفین کیلئے سولرگرین میٹر پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پاسکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
سندھ حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز میں ’نمبر سسٹم‘ ختم کردیا،گریڈنگ نظام کی منظوری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026