Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 1:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں

حالیہ پوسٹس

  • نیلامی میں فروخت ہونیوالے 10 سب سے مہنگےکھلاڑی
  • حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
  • پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟
  • افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ
  • نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے، کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے: شفیع جان
Headline تازہ ترین

کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں

فوٹو: فائل

کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔

ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ 

اسٹار گیٹ اور جناح ٹرمینل پر پولیس چیک پوسٹ پر کم تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں کی وجہ سے چیکنگ کا عمل انہتائی سست ہے جس کے باعث شارع فیصل پر گاڑیوں کی طول قطار نظر آتی ہے،  آگے چلیں تو جناح ٹرمینل کی پارکنگ اور لیول ٹو کے ریمپ پر بھی گاڑیوں کی طویل قطاریں ہوتیں ہیں اور یہا بھی وجہ چیک پوسٹس پر عملے کی کمی ہے۔

ڈپارچر لاؤنج کے تنگ داخلی راستے اور عملے کی کمی اور سست روی کے باعث ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے کامرحلہ بھی ایک گھنٹے سے کم کا نہیں ہوتا۔

ڈپارچر لاؤنج میں سامان کی اسکیننگ، جسمانی تلاشی، کسٹمز اور اے این ایف کے سوالات  سے گزر کر مسافر ائیرلائن کاونٹرتک پہنچتا ہے۔

ائیرلائنز کے عملے کا کہنا ہے کہ ان طویل مرحلوں سے گزر کر مسافر تاخیر سے کاؤنٹر پر پہنچتے ہیں اور انہیں بورڈنگ کے لیے بہت کم وقت ملتا ہے۔ 

ائیرپورٹ پر سب سے مشکل مرحلہ اب امیگریشن کا ہے، ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امیگریشن کے صرف 9 کاؤنٹر کام کر رہے ہیں  اور آدھے کاؤنٹرز بند پڑے ہیں جس کی وجہ ایف آئی اے امیگریشن میں عملے کی کمی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی ائیرپورٹ پر اس صورتحال کا خود بھی جائزہ لیا لیکن حالات نہیں بدلے۔

ائیرلائن ذرائع کا بتانا ہے کہ گزشتہ دنوں صرف ایک شفٹ میں 22 مسافر تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے سفر نہیں کر سکے، پی اے اے ریکارڈ کے مطابق مسافروں کے تاخیر سے ائیرپورٹ پہنچنے اور امیگریشن کے عمل میں غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں کی روانگی میں ایک گھنٹے سے زیادہ تاخیر معمول بن گئی ہے، اس بارے میں غیرملکی ائیرلائنز نے بھی ائیرپورٹ حکام سے شکایت کی ہے۔

ایک اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کی مسافروں کو پانچ گھنٹے پہلے ائیرپورٹ بلایا جائے  لیکن ائیرپورٹ کے سینیئر افسران کا کہنا ہے کہ اگر ائیرپورٹ اور جناح ٹرمینل کے لاؤنج میں داخلی راستوں پر موجود رکاوٹیں اور عملے کی کمی اسی طرح رہی تو مسافروں کو پانچ گھنٹے پہلے بلانے سے بھی صورتحال بہتر نہیں ہو سکے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نیلامی میں فروخت ہونیوالے 10 سب سے مہنگےکھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے، کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیکر دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی، حیربیار، براہمداغ، بشیرزیب اور دیگرشامل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، بیرسٹر سلمان صفدر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
300 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026