سرگودھا میں کرائےکا مکان خالی کرانے کی کوشش میں کئی خواتین سمیت 20 سے زائد افراد نے تحصیل آفس کے عملے پر حملہ کردیا۔
پولیس کے مطابق 9 خواتین سمیت 21 افراد نے حملہ کیا اور پٹواری کے کپڑے پھاڑ دیے، حملے کا شکار سرکاری ٹیم طارق آباد میں مکان خالی کروا رہی تھی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ سرکاری عملے پر حملےکا مقدمہ 9 خواتین سمیت 21 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔


























Leave a Reply