Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم المدارس کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
پاکستان

کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم المدارس کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے

DAILY MITHAN Nov 7, 2025 0


کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم المدارس کے حوالے کرنے کا معاہدہ طے

حکومت پنجاب کو یقین دہانی کرواتے ہیں کہ مدارس کا انتظام و انصرام قبول کرتے ہوئے طے شدہ شرائط کی پاسداری کریں گے: تنظیم المدارس پاکستان۔ فوٹو فائل

لاہور: پنجاب میں کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330مساجد کو مرحلہ وار  تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے صوبائی حکومت اور تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔

 ’جنگ‘ کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق ناظم اعلی تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صاحبزادہ عبد المصطفیٰ ہزاروی کی جانب سے جاری کردہ میمورنڈم میں کہا گیا ہے وہ حکومت پنجاب کو اس امر کی یقین دہانی کرواتے ہیں کہ صوبہ پنجاب کے ان مدارس کا انتظام و انصرام قبول کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ساتھ طے شدہ شرائط کی پاسداری کریں گے۔ 

دستاویزات میں درج شرائط کے مطابق تمام مدرسہ ہذا قومی سلامتی، ملکی استحکام اور معاشرتی امن و امان کا پابند ہوگا، مدرسہ ہذا خود کو ہر قسم کی شرپسندی سے دور رکھے گا، مدرسوں کی مینجمنٹ ، فیکلٹی سٹاف اور سٹوڈنٹس میں کسی مشکوک یا شرپسند شخص کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوگی، ملک و قوم اور ریاست کے خلاف کسی بھی سرگرمی میں نہ ملوث ہونگے اور نہ ہی اس کی اجازت دیں گے۔

ادارہ ہذا ریاستی قوانین اور پالیسیوں کی عملداری کو یقینی بنائے گا اور حکومت کسی بھی وقت مذکورہ شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی مجاز ہوگی۔ 

تنظیم المدارس نے اپنی تحویل میں لئے جانے والے مدرسوں کے مہتمم، ناظم اعلیٰ اور سربراہان کو ایک اقرار نامہ /فارم (بیان حلفی) بھی بھجوایا ہے جسے وہ اپنے نام شناختی کارڈ نمبر اور دارالعلوم یا جامعہ کانام لکھ کر اپنے دسخطوں کے ساتھ یہ تحریری حلف نامہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے مرکزی دفتر کو بھجوائیں گے کہ ان کے ادارے میں ملکی و قومی سلامتی، ملکی استحکام اور معاشرتی امن کے منافی کوئی سرگرمی نہیں ہوگی، ادارہ کسی قسم کی شرپسندی یا قانون کے منافی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوگا۔

 تمام مدارس ملکی قوانین کی ہر ممکن پاسداری کریں گے، مدرسے اپنے دائرہ کار میں حب الوطنی کو فروغ دیں گے اور اپنے طلبہ و طالبات کو قانون کی پاسداری کا درس دیں گے۔ ان قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں مجاز ادارے کو قانونی و انضباطی کاروائی کرنے کا حق حاصل ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026