Skip to content
  • Sunday, 25 January 2026
  • 6:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
  • ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی
  • ٹرمپ کا منی سوٹا کے میئر اور گورنر پر لوگوں کو بغاوت پر بھڑکانے کا الزام
  • حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
  • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
Headline تازہ ترین

ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت کرلی گئی۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں خود کش حملے کا مقدمہ درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ رات شادی کی تقریب کے دوران مہمانوں کے کمرے میں خودکش دھماکا ہوا، خودکش دھماکے میں 6 افراد شہید ہوئے۔

ایف آئی آر کے مطابق خودکش حملہ آور عبدالرحمان کی پرورش افغان مہاجر کیمپ میں ہوئی، جس نے ابتدائی تعلیم غیر رسمی مراکز اور مدرسے میں حاصل کی۔

تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے ڈی این اے سیمپلز اور فارنزک شواہد حاصل کرلیے ہیں۔ 

سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کم عمری میں انتہاپسند پروپیگنڈے کا شکار ہوا، جس نے گزشتہ روز امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر پر خود کش دھماکا کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کا منی سوٹا کے میئر اور گورنر پر لوگوں کو بغاوت پر بھڑکانے کا الزام
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف موجود، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا: مشیر سیاسی امور
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ایک ہفتےکے دوران کمسن بچے پر شیرکے حملےکا دوسرا واقعہ
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
اب بہت ہوگیا، پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے: راشد لطیف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونےکی امید پر شمولیت اختیار کی ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بحریہ کا بحر ہند میں کامیاب ریسکیو آپریشن، سری لنکن شہری کو بچا لیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث45 معصوم بچےدم توڑ گئے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں گھروں میں استعمال ہونیوالے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ، گیلپ
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
سی سی ڈی کا خوف، اغوا کاروں نے نجی کالج کے سی ای او کو رہا کردیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
‘غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے’، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
‘چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا’، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آئی سی سی کا اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Jan 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026