ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن کی کے پی پولیس کو قانونی و جغرافیائی حدود میں فرائض انجام دینےکی ہدایت


ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن کی کے پی  پولیس کو قانونی و جغرافیائی حدود میں فرائض انجام  دینےکی ہدایت

فوٹو: فائل

پشاور: ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے  پولیس افسران کو  ہدایت کی ہےکہ  وہ  اپنے قانونی  و جغرافیائی حدود میں فرائض انجام دیں۔

ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن  شاکر حسین داوڑ کی جانب  سے کے پی پولیس کے افسران کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

مراسلے میں ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن  نے صوبے بھر  میں پولیس افسران کو  قانونی و جغرافیائی حدود  میں فرائض انجام  دینےکی ہدایت کی ہے۔

ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن نے کہا ہےکہ  پولیس فورس کا کوئی بھی  اہلکار  سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *