کراچی میں ڈاکو ایک پیٹرول پمپ سے لاکھوں روپے روٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی سنگرچورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات کی۔
پولیس نے بتایا کہ ڈاکوپیٹرول پمپ سے 33 لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے، واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق کیشیئر بینک میں رقم جمع کروانے کے لیے نکلا تھا جس کے ساتھ سکیورٹی گارڈ موجود نہیں تھا۔


























Leave a Reply