
واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین واپڈا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا کا استعفیٰ منظوری کیلئے کابینہ ڈویژن کو ارسال کردیا۔
خیال رہے کہ سجاد غنی نے 12 اگست 2022 کو عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔
Leave a Reply