Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 2:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی

حالیہ پوسٹس

  • خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
  • اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
  • اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
  • بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
  • چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
Headline تازہ ترین

چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی

یہ واقعہ وسطی جاپان کے ایک مشہور مقام ہاکوبا ویلی میں سوگائیک ماؤنٹین ریزورٹ میں پیش آیا/ فائل فوٹو

جاپان میں چھٹیاں گزارنے کیلئے جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر ہلاک ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ وسطی جاپان کے ایک مشہور مقام ہاکوبا ویلی میں سوگائیک ماؤنٹین ریزورٹ میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ آسٹریلوی سیاح اپنے دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے جاپان آئی تھی جہاں اس کا بیگ پیک چیئر لفٹ میں پھنس گیا اور  وہ ہوا میں لٹک کر رہ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی سیاں کو اسی دوران دل کا دورہ بھی پڑا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیاح کو ریسکیو کیا گیا اور اسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔

مزید براں آسٹریلیا کے محکمہ خارجہ اور تجارت نے بھی سیاح کے ہلاک ہونے تصدیق کی ہے۔

واضح رہے ہلاک ہونے والی سیاح سنو بورڈر (برف پر اسکیٹنگ) کھیل سے وابستہ تھی اور جاپان برفباری کی وجہ سے برف کے کھیلوں کے مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جو ہر موسم سرما میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری 03 فروری ، 2026
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘اپنی ہی دکان میں نوکری کی’، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،’ اداکار راشد محمود یوٹیوبرزپر برہم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیبیا کا پاک فضائیہ کے آپریشنل تجربے سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنے پر 17 افراد کا بہن بھائی پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سوتیلی ماں اور سگی ’کوکو‘
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026