Skip to content
  • Sunday, 18 January 2026
  • 7:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی اے نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16 یوٹیوب چینلز بلاک کردیے

حالیہ پوسٹس

  • کراچی:گل پلازہ میں لگی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی بےقابو، 6 افراد جاں بحق، تقریباً 60 افراد لاپتہ
  • رواں مالی سال کےپہلے6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں
  • اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث
  • وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان
  • واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر متعارف
پاکستان

پی ٹی اے نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16 یوٹیوب چینلز بلاک کردیے

DAILY MITHAN May 7, 2025 0


پی ٹی اے نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16 یوٹیوب چینلز  بلاک کردیے

فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16یوٹیوب چینلز  بلاک کردیے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  بھارت کے 31 یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32 ویب سائٹس بھی بلاک کردی گئی ہیں۔ یوٹیوب چینلز، ویڈیولنکس اور ویب سائٹس کی بندش علاقائی صورتحال کے پیش نظر کی گئی۔

اعلامیےکے مطابق یہ اقدام قومی سلامتی اور پاکستان کے ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ بلاک کیےگئے مواد  میں گمراہ کن اور نقصان دہ بیانیے شامل تھے۔ اس مواد کا مقصد عوامی رائے کو متاثرکرنا اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا تھا۔

اعلامیے میں کیا گیا ہےکہ پی ٹی اے ٹیلی کام صارفین کے لیے محفوظ وقابل اعتماد انٹرنیٹ ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، اتھارٹی آن لائن مواد کی نگرانی جاری رکھے گی اور قومی مفادات کےخلاف مواد پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026