Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 4:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی نے 27 ویں ترمیم کی تجاویز مسترد کر دیں، معاملے پر پیپلز پارٹی سے بات چیت کیلئے تیار

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
  • ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
  • ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے 27 ویں ترمیم کی تجاویز مسترد کر دیں، معاملے پر پیپلز پارٹی سے بات چیت کیلئے تیار

DAILY MITHAN Nov 3, 2025 0


پی ٹی آئی نے 27 ویں ترمیم کی تجاویز مسترد  کر دیں، معاملے پر پیپلز پارٹی سے بات چیت کیلئے تیار

27ویں آئینی ترمیم کا پروپوزل مسترد کرتے ہیں۔: اسد قیصر—فوٹو: فائل 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 27 ویں ترمیم کی تجاویز مسترد کر دیں اور اس معاملے پر پیپلزپارٹی سے بات چیت کے لیے تیار ہوگئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کا پروپوزل مسترد کرتے ہیں۔

اسد قیصر  نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے دوران بھی آئینی عدالت کی تجویز تھی، آئینی بینچ کے بھی خلاف تھے، سمجھتے ہیں ایک ہی سپریم کورٹ ہے،  اب بھی تمام اہم کیسز آئینی بینچ کی طرف چلے جاتے ہیں۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 ویں ترمیم سے عدلیہ کا مکمل ختم کیا جا  رہا ہے، میں جو ترمیم لایاتھا اس میں فوجی عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ میں اپیل کا ذکر تھا ۔

اسد قیصر کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی 73 کے آئین اور 18ویں ترمیم کی خالق اور مرکزی جماعت ہے،  73 کا آئین اور 18ویں ترمیم اتفاق رائے سے بنائی گئی۔

اسد قیصر نے کہا کہ 27ویں ترمیم کے خلاف اگرپیپلزپارٹی کھڑی ہو تو ہم ان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، پیپلز پارٹی سے اب بھی امید ہے کہ وہ آئین کو بچانے میں کردار ادا کرے، آئین کی بحالی، این ایف سی ایوارڈ پربلاول بھٹو سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پارلیمان میں تمام سیاسی جماعتوں کو اور جمہوری قوتوں کو اکٹھا ہو جانا چاہیے،  تعلیم سے متعلق صوبوں کو بلاکرنصاب بنایا جا سکتا ہے لیکن وفاق مکمل کنٹرول نہیں کرسکتا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ افسوس ہے وزرا 27ویں ترمیم سے متعلق جھوٹ بولتے رہے، اگر حکومت آئینی ترمیم لانا چاہتی ہے توپارلیمنٹ میں بحث کریں۔

پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے کہا کہ 27ویں ترمیم میں صدارتی اختیارات اور این ایف سی کو چھیڑا جارہا ہے، پیپلزپارٹی 18ویں ترمیم کو ٹرافی سمجھتی رہی ہے دیکھنا ہے کہ 27ویں ترمیم پرپیپلزپارٹی کیا پوزیشن لیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو 27ویں ترمیم سے متعلق خبر لیک کرکے شاید عوامی ردعمل دیکھنا چاہتےہیں۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاری پکڑلی ہے۔

27 ویں آئینی ترمیم میں آرٹیکل 243 میں ترمیم ہوگی جس کا مقصد آرمی چیف کو دیے گئے فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنا اور اسے تسلیم کرنا ہے۔

مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالتوں کا معاملہ بھی شامل ہے، ايگزيکٹو کی مجسٹریل پاور کی ڈسٹرکٹ لیول پر ترسیل بھی مجوزہ ترمیم میں شامل ہوگی، اس کے ساتھ پورے ملک میں ایک ہی نصاب کا ہونا بھی ستائيسویں ترمیم کی تیاری میں زیر غور آنے کا امکان ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026