Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 3:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف

حالیہ پوسٹس

  • گوگل میپس میں ایک حیرت انگیز ٹول کا اضافہ
  • آنیوالی صدیوں میں کیا ہونے والا ہے؟ نابینا نجومی بابا وانگا کی بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں
  • جائز حقوق اور قومی استحکام کے تحفظ میں ایرانی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان چینی وزارت خارجہ
  • جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
  • سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
تازہ ترین

پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف

کے پی حکومت عمران خان کیلئے رہائی فورس بنائے گی مگر دہشتگردوں کے خلاف زبان نہیں کھولے گی: وزیر دفاع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے سارےگروپوں میں ہزاروں اختلاف مگر  ایک ایشو پر مکمل اتفاق ہے کہ  عمران خان  اندر رہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ  کے پی حکومت عمران خان کیلئے رہائی فورس بنائے گی مگر دہشتگردوں کے خلاف زبان نہیں کھولے گی،کے پی حکومت شہدا کے جنازوں میں شرکت سے گریز کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ روزانہ پولیس کی شہادتیں ہو رہی ہیں  اور زندہ جلایا جا رہا ہے مگر بانی پی ٹی آئی ترجیح اول اور آخر ہے، باقی سب بے معنی اور بے وقعت ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزارت اعلیٰ بچاؤ نمبر ٹانگو صوبہ گیا بھاڑ میں، وطن کی سلامتی کی کوئی وقعت نہیں، باہر بیٹھے یو ٹیوبرز کا دھندہ عروج پر ہے، اندر بیٹھےایک دوسرے کوگالی دے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیسی سیاسی جماعت ہے جس کے کتنے ٹکڑے کسی کو معلوم نہیں،  سب چاہتے ہیں وہ اندر رہے، پی ٹی آئی کےسارےگروپوں میں ہزاروں اختلاف مگر ایک ایشو پرمکمل اتفاق کہ عمران خان  اندر رہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک حیرت انگیز ٹول کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آنیوالی صدیوں میں کیا ہونے والا ہے؟ نابینا نجومی بابا وانگا کی بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جائز حقوق اور قومی استحکام کے تحفظ میں ایرانی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان چینی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سست اینڈرائیڈ فون کو تیز کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ٹِرک
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نوپارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلیں لفٹر نہ کرنے کا حکم، تصاویر لیکر چالان کیا جائیگا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ایران جوہری افزودگی 60 فیصدسے 3.6 فیصد تک کرنے پر آمادہ، معاہدے کا مجوزہ مسودہ امریکا کو پیش کردیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر فاؤنڈیشن کے اسٹاف سے معافی مانگ لی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026