پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی


پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا۔

جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *