پی سی بی نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار دیدیا

پی سی بی نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار دیدیا

پی یس بی کی جانب سے خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں/ فائل فوٹو

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے  نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب   سے 4 کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔

اشتہار  کے مطابق  بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا۔

پی سی بی نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار دیدیا

پی یس بی کی جانب سے خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *