پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا


پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا

بدھ کو دن کے اختتام پر پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57ہزار سے اوپر بند ہوا__فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

بدھ کو دن کے اختتام پر پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57ہزار سے اوپر بند ہوا۔

جعمرات کو کاروبارکے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔

کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی سے اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا۔

تاہم انڈیکس میں کاروبار کے دوران معمولی کمی بھی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 500 کی سطح پر آگیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *