Skip to content
  • Tuesday, 17 March 2026
  • 2:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
  • آبنائے ہرمز سےگزرنےکیلئے بھارت کے مذاکرات، ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنےکا مطالبہ
  • کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات
  • آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا
  • ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا
Headline تازہ ترین

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

DAILY MITHAN Mar 17, 2026 0


پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

پہلی مرتبہ ایونٹ کے میچز ملک کے 6 شہروں میں ہوں گے، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان 26 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا— فوٹو:فائل

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)  11  کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔

پی ایس ایل 11 میں پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی اور ایونٹ میں مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

لاہور، کراچی، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں میچز کھیلے جائیں گے جبکہ فیصل آباد اور پشاور میں پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز ہوں گے۔

لاہور اور کراچی میں جنرل ٹکٹ 250 روپے سے شروع ہے جبکہ فیصل آباد میں جنرل ٹکٹ 300 روپے سے، ملتان اور راولپنڈی میں جنرل ٹکٹ 400 روپے سے شروع ہونگے۔

ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 8 ٹکٹ خریدے جا سکیں گے۔ کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں محدود تعداد میں ای ٹکٹ کی سہولت دستیاب ہوگی۔

پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں 28 مارچ کو پشاور زلمی اور پنڈیز کے میچ میں فیملی انکلوژر مختص کیا گیا ہے۔

وی آئی پی فیملی زون ٹکٹ 2000 روپے میں دستیاب ہونگے، کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کارپوریٹ باکس دستیاب ہے جبکہ تمام اسٹیڈیمز میں مختلف گیلری کے ٹکٹس بھی دستیاب ہوں گے۔

فزیکل ٹکٹ 24 مارچ سے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا تھاکہ پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی فروخت نئے دور کا آغاز ہے، ہم نے ٹکٹ کی قیمتیں کم رکھنے کی کوشش کی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سٹیڈیم آ کر میچ دیکھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز سےگزرنےکیلئے بھارت کے مذاکرات، ایران کا بھارتی قبضے میں موجود اپنے 3 ٹینکر چھوڑنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود کے دھماکے دہشتگرد پراکسی کے زیراستعمال اسلحے کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اےکی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پرکارروائی، اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
‘سرجری سلیکشن کمیٹی کی ہونی چاہیے’، بنگلادیش سے سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی کئی پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026