پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز


بھارتی جارحیت: پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچز ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے__فوٹو: فائل

بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث (پاکستان سپر لیگ) پی ایس ایل 10 کے آئندہ میچز خطرے میں پڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی صورتحال اور ائیراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچز ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے بقیہ میچ کراچی منتقل کرنے کی تجویز کی گئی ہے، پی سی بی حکام نے جاری اجلاس میں یہ تجویز دی  ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *