پیپر مل میں زہریلی گیس، دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق


شیخوپورہ:  پیپر مل میں زہریلی گیس، دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق

زہریلی گیس سے 5 مزدور بے ہوش بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا: ریسکیو ذرائع/ فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پیپر مل میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں مزدور زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو کا بتانا ہے کہ زہریلی گیس سے 5 مزدور بے ہوش بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا،  مزدوروں میں سے 2 متاثرہ مزدوروں کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا جب کہ 2  اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *