Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 12:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پیسہ ہر صوبےکے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادےکی کمی ہے: مریم نواز

حالیہ پوسٹس

  • بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
  • لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
  • بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
  • امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی
  • کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل
پاکستان

پیسہ ہر صوبےکے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادےکی کمی ہے: مریم نواز

DAILY MITHAN Jan 5, 2026 0


پیسہ  ہر صوبےکے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادےکی کمی ہے: مریم نواز

فوٹو: اسکرین شاٹ

وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ  پنجاب کو   زیادہ  پیسہ  ملنے کا  جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔

لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  لوگ وزیر اعلیٰ بن کر  پروٹوکول اور سیاست  پر توجہ دیتے ہیں، میں سمجھتی ہو ں اچھی گورننس سے بہتر کوئی سیاست نہیں ، سیاست عوام کی خدمت کرنے کا نام ہے، آپ نے بہکاوے میں نہیں آنا کے کوئی صوبہ اس لیے محروم ہےکہ اس کے پاس پیسہ نہیں ہے۔

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے دل کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، پنجاب کے اسپتالوں میں دوسرے صوبوں کے مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، دوسرے صوبوں کے لوگ ہارٹ سرجری کے لیے اپنے مریضوں کو پنجاب لاتے ہیں، دیگر صوبوں کے طلبہ  بھی پنجاب کے تعلیمی اداروں میں پڑھ رہے ہیں،  ہمارے ذہنوں میں دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیےکوئی تفریق نہیں، میں پنجابی ، سندھی،  پختون کی تفریق نہیں کرتی اس سے ملک کمزور ہوتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  لوگوں  نے سیاست کو  سیاسی جوڑ توڑ بنا لیا، یہ سیاست عوام کی خدمت ہے،  پنجاب میں جو اسکیمیں چل رہی ہیں، میرے نہیں عوام کے پیسے سے چل رہی ہیں،  میں نے آکر پنجاب میں سب سے پہلے سفارش کلچر ختم کیا،  اپنے دور میں ایک بندہ بھی سفارش پر نہیں لگایا۔

ان کا کہنا تھا کہ  اب پنجاب کے کئی علاقے ہیں جہاں کئی کئی دن کسی جرم کی اطلاع نہیں ملتی، میں نے سب سے پہلے سفارش اور رشوت کا سلسلہ ختم کیا،  پنجاب میں پچھلے 4 پانچ سال سے ان برائیوں کا نیٹ ورک چل رہا تھا، میں حلفاً  کہہ سکتی ہوں کہ میں نے کوئی ایک شخص سفارش پر نہیں لگایا ، میں خود دن میں 30،30  انٹرویو کرتی ہوں، جرائم کی شرح 100 فیصد سے 30 فیصد پر آگئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  سی سی ٹی وی کے ذریعے جرائم ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور کہاں کچرا ہے یہ بھی دیکھا جاتا ہے ،  آج شاید ہی ہیلمٹ کے بغیر سڑک پر کوئی موٹرسائیکل سوار نظر آئےگا ، سی سی ڈی کی کارروائیوں کے باعث زیادتی اور ہراسانی کے واقعات میں بہت کمی آئی ہے، صوبے میں پہلے زیادتی کے بہت زیادہ واقعات ہوتے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026