پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ


پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا/ فائل فوٹو

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 211 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

پشاور میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا اور شہری گھروں، دفاتر سے باہر آگئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *