Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 12:27 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایک اور گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا
  • رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
  • پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ
  • ’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
  • جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
Headline تازہ ترین

پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی مشق گولڈن ایگل کا انعقاد، جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ

فوٹو: اسکرین شاٹ

پاک فضائیہ کی جانب  سے ساؤتھ زون  میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ  اختیار  میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئےکار لایاگیا اور  جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا ہے، مشق کے حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کل صلاحیت رکھنے والے لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گيا۔طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بی وی آر  رینج ائیر ٹو ائیر میزائلوں سے لیس تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق طیارے  توسیع شدہ رینج کے ائیرٹوگراؤنڈ اسٹینڈ  آف  ہتھیاروں اور انتہائی  درست نشانہ سازی کی صلاحیتوں سے لیس تھے۔ کارروائیوں کو ائیر ٹو ائیر ریفیولرز  اور  ائیر بورن ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹمز جیسے فورس ملٹی پلائرز کی معاونت حاصل رہی،  ان سسٹمز کے ذریعے دشمن کے  مراکز  کو نہایت درستی اور مؤثر انداز میں نشانہ بنانے کی مشق کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  ان آپریشنز  سے جنگی حالات میں پاک فضائیہ کی تیز  رفتار آپریشنز کی صلاحیت کی توثیق ہوئی،  مشق نے پاک فضائیہ کومتحدکمانڈ اینڈ کنٹرول کے تحت جدید فضائی جنگی تصورات کی توثیق کا موقع فراہم کیا، مشق گولڈن ایگل کی کامیاب تکمیل پاک فضائیہ کی ہمہ وقت جنگی تیاری برقرار  رکھنے کا واضح ثبوت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ایک اور گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مستردکردی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی نے اربوں ڈالر کمالیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انجیکشن لگانےکے باوجود عمران خان کی متاثرہ آنکھ میں 10فیصد بھی بہتری نہیں آئی، مریم ریاض وٹوکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس سے طبی مشوروں کا حصول خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
مسوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس مزیدار غذا کا استعمال عادت بنالیں
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانےکے فیصلےکو درست قرار دے دیا، سروے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں استعمال ہونیوالے کچھ بم پھٹ نہیں سکے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026