Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 11:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا

حالیہ پوسٹس

  • ڈھاکا:الیکشن میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار حریف امیدوار کے گھر پہنچ گئے، والدہ سے مل کر رو پڑے
  • میں نے 14 سال جیل کاٹی، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اور چلانا شروع کر دیا: صدر زرداری
  • حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
  • ‘ٹیم فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا’، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے کولمبو پہنچ گئے
  • حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا
Headline تازہ ترین

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا

فوٹو: بی بی سی اردو اسکرین گریب

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق کل کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں چار فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔

جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں نظر آیا۔تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑ ا اور وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا۔

واضح رہے کہ کل پاکستان اور بھارت کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے شروع ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ڈھاکا:الیکشن میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار حریف امیدوار کے گھر پہنچ گئے، والدہ سے مل کر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
میں نے 14 سال جیل کاٹی، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اور چلانا شروع کر دیا: صدر زرداری
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹیم فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا’، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے کولمبو پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنےکی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعددکارکن گرفتار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنر کا خوف، بھارتی بیٹرز کی عثمان طارق کے بولنگ ایکشن والے بولرز کیساتھ پریکٹس
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو با آسانی 5 وکٹوں سے مات دے دی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، توقع ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، کل کولمبو کا موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان طارق مختلف کرکٹر ہیں لیکن ہتھیار نہیں ڈال سکتے، ہم نے پلان کیا ہوا ہے: بھارتی کپتان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘علاج ان کا بنیادی حق ہے’، شاہد آفریدی کا عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر بیان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے کا کوئی قانونی حق نہیں: اختیار ولی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، رقم 20 ارب سے بڑھا کر 38 ارب روپے کردی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026