Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 3:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ

حالیہ پوسٹس

  • سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت
  • راکھی ساونت کا امیتابھ کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ
  • کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40 ارب ڈالرز مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
  • سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات سے سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے: ضیاء لنجار
  • ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
تازہ ترین

پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ

15 فروری کو میچ کا انعقاد ہونا ایک اچھی خبر ہے، کہ پاکستان کھیلے گا اور یہ ورلڈکپ کامیابی کی مثال بنے گا: راجیو شکلا/ فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی، باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کےچیئرمین نے سپروائز کیا ، آئی سی سی کے نمائندے پی سی بی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے بات چیت کے لیے لاہور گئے اور مسئلہ حل ہوا۔

بی سی سی آئی نائب صدر کا کہنا تھا کہ مسئلے کے حل کے لیے آئی سی سی نے اقدامات کیے،کرکٹ پھر سامنے آئی جہاں تک آئی سی سی کا تعلق ہے یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

راجیو شکلا نے مزید کہا کہ آئی سی سی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لائی اور اب 15 فروری کو میچ کا انعقاد ہونا ایک اچھی خبر ہے، کہ پاکستان کھیلے گا اور یہ ورلڈکپ کامیابی کی مثال بنے گا، یہ سب کے لیے ون ون پوزیشن ہے، میچ ہو گا اور ورلڈکپ ایک کامیاب ایونٹ ہو گا۔

بھارت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ایونٹ سے باہر ہونے والی بنگلا دیشی ٹیم کے بارے میں راجیو شکلا نے کہا کہ بنگلا دیش کے لیے بھی اچھا ہے کہ مذاکرات میں ان کے بورڈ کو بھی ریلیف دیا گیا ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ بھی خوش ہے، انہوں نے آئی سی سی کی تعریف کی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت سے دے دی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
راکھی ساونت کا امیتابھ کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40 ارب ڈالرز مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات سے سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے: ضیاء لنجار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ بحال ہونے پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوان گلوکار طلحہ انجم نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
چاہے مجھے کوئی کتنا ہی ناپسند کیوں نہ ہو، صوبے کے مفاد کیلئے ساتھ بیٹھوں گا: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی بڑے مالی نقصان سے بچ گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور پروقار اعزاز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ کا اپنے کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ کا اپنے کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
دادو میہڑ میں پولیس موبائل پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026