Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 10:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاک بحریہ نے اپنی دفاعی برتری کو مکمل برقرار رکھا

حالیہ پوسٹس

  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
  • ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
  • ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
  • حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
تازہ ترین

پاک بحریہ نے اپنی دفاعی برتری کو مکمل برقرار رکھا

DAILY MITHAN May 20, 2025 0


پاک بھارت کشیدگی: پاک بحریہ نے اپنی دفاعی برتری کو  مکمل برقرار رکھا

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاک بحریہ حجم اور بجٹ دونوں کے لحاظ سے بھارتی بحریہ سے کہیں چھوٹی ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد: حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک بحریہ نے اپنی دفاعی برتری ڈھال کو مکمل طور  پر  برقرار رکھا۔

ذرائع کے مطابق  اس دوران پاکستان کی سمندری تجارت بھی مکمل طور پر محفوظ رہی اور بحری راستوں کو کسی قسم کی مداخلت یا رکاوٹ سے بچایا گیا۔

ایک دفاعی ذریعے نے’ دی نیوز‘ کو بتایا کہ  4 اور 5 مئی کی درمیانی رات سے پاک بحریہ بھارتی بحریہ کے  P-8I طیارے(  طویل فاصلے تک سمندری نگرانی کرنے والا جہاز )  پر پوری مستعدی سے نگاہ رکھے ہوئے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ ’ اگر بحری دفاعی برتری ناکام ہو جائے تو صورتحال ایک کھلی جنگ (Hot War) میں تبدیل ہو جاتی ہے جس کے نتائج تباہ کن ہوتے ہیں، یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاک بحریہ حجم اور بجٹ دونوں کے لحاظ سے بھارتی بحریہ سے کہیں چھوٹی ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی بحریہ کا سالانہ بجٹ پاکستان کی بحریہ کے بجٹ سے3 گنا زیادہ ہے، اگر بحری اثاثے تباہ ہوں یا متاثر ہوں تو ساز و سامان اور انسانی جانوں دونوں کا بھاری نقصان ہوتا ہے،  ایک عام چھوٹے بحری جہاز میں بھی 300 سے 400افراد سوار ہوتے ہیں۔

 ان تمام چیلنجز کے باوجود پاکستان کی 95 فیصد تجارت  سمندر  کے ذریعے ہوتی ہے جب کہ دشمن کی بحریہ سے سائز اور بجٹ دونوں لحاظ سے کمزور ہونے کے  باوجود پاک بحریہ نے پاکستان کے تمام سمندری مواصلاتی نظام، بشمول تجارتی راستوں کی حفاظت کی۔

 اگر ان تجارتی راستوں یا بندرگاہوں کو بلاک کیا جاتا تو ملک کو ناقابلِ تصور نقصان ہوتا لیکن انتہائی تناؤ کی جنگی صورتحال میں بھی بحریہ نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیت برقرار رکھی بلکہ سمندری تجارت کو بھی محفوظ رکھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مسترد، ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی: ایرانی فوج کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
احتجاج کا خدشہ، کراچی کی متعدد سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند، شہریوں کو شدید مشکلات
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پاکستان اسٹاک پر منفی اثرات، 100 انڈیکس کا 15000 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے آغاز
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل بھارت کی اسلام دشمنی!
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے انخلا کیلئے ریاض نیا ٹرانزٹ حب بن گیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
آپ جلد ہی پچھتائیں گے مسٹر پریزیڈنٹ!
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون داغ دیے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں 43 فیصد عوام کی ایران پر حملوں کی مخالفت، ٹرمپ کی مقبولیت میں بھی کمی: سروے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے: ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہرکردی، عمان کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026